• news

 لوڈشیڈنگ کاخاتمہ ،پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے‘ ناظم شوکت


لاہور (نیوز رپورٹر) بجلی اور پانی کی غیر اعلانیہ بندش کیخلاف شہری سراپا احتجاج بن گئے۔ چیئرمین مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے   میاں نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ذاتی دلچسپی لے کر عوام کے مسائل حل کرائیں۔ لوڈشیڈنگ سے کاروبار زندگی مفلوج ہے اور واسا کے بھاری بل بھرنے کے باوجود گھروں میں پانی تک میسر نہیں ہورہا۔

ای پیپر-دی نیشن