اربن سٹی کی بیلٹنگ اناونسمنٹ تقریب انڈس ہسپتال کے مابین ایم او یو سائن
لاہور(کامرس رپورٹر) اربن سٹی لاہور کی بیلٹنگ اناونسمنٹ کیلئے شاندار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔انڈس ہسپتال اور اربن سٹی کے مابین ایم او یو سائن کیا گیا۔سی ای او اربن سٹی شیخ احمد داؤد نے ایم او یو سائن ہونے اور بیلٹنگ اناونسمنٹ پر پارکر کو مبارک پیش کی اور منصوبے کی جلد تکمیل کی یقین دہانی کرائی۔عوام کی کثیر تعدادنے تقریب میں شرکت کی اور میوزیکل کنسرٹ سے خوب لطف اٹھایا۔