عدیل اسلم کو ڈائریکٹر فاریسٹ وائلڈ لائف اینڈ فشریز پنجاب لگادیا گیا
لاہور(نیوز رپورٹر ) پنجاب حکومت نے عدیل اسلم کوڈائریکٹر فاریسٹ وائلڈ لائف اینڈ فشریز تعینات کردیا ہے۔عدیل اسلم اس سے قبل ڈپٹی سیکرٹری محکمہ داخلہ تعینات تھے۔ایس اینڈ جی اے ڈی نے عدیل اسلم کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔