• news

میانوالی میںسٹرک بند کرنے کے الزام پر پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ 

میانوالی(نامہ نگار) تھانہ سٹی میں پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف ایک اور ایف آئی آر درج ہوگی ڈاکٹر قیصر عبید خان ، غلام اکبر خان ، نوید رفیع شیخ سمیت پی ٹی آئی کے مختلف کارکنوں پر تھانہ سٹی میانوالی میں مختلف دفعات کے تحت ایف آئی آر درج کرلی گئی۔ ملکی اداروں کے خلاف نعرے بازی کا بھی الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن