فیصل آباد: معمولی رنجش پر بااثر ملزموں کا محنت کش پر تشدد، سرمونڈ دیا
فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) نواحی علاقہ میں بااثر ملزموں نے محنت کش کو تشدد کا نشانہ بناتے کے بعد سر مونڈھ دیا، تھانہ مرید والا پولیس رپورٹ کے مطابق کھدر والا کے رہائشی محنت کش علی رضا نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ معمولی رنجش پر سنی وغیرہ بااثر ملزم اسے تشدد کا نشانہ بناتے رہے۔