• news

انسانی حقوق کمشن پاکستان کا پنجاب میں ہتک عزت بل پر اظہار تشویش 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) انسانی حقوق کمشن پاکستان نے پنجاب میں ہتک عزت بل کے مسودے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ ایچ آر سی پی نے کہا کہ پنجاب ہتک عزت بل آزادی اظہار  کا گلا گھونٹ رہا ہے بل کا مواد اور زبان کئی حوالوں سے پریشان کن ہے۔ ہتک عزت بل ایسے متوازی ڈھانچے کی تجویز دیتا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن