• news

پنجاب میں مزید الیکشن ٹربیونلز بنانے کی درخواست سماعت کیلئے چیف جسٹس ہائیکورٹ کو بھجوا دی گئی

لاہور (خبرنگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کیلئے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار رائو عمر ہاشم خان کی درخواست جسٹس شاہد کریم کے روبرو مقرر کرنے کی سفارش کرتے ہوئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا دی۔

ای پیپر-دی نیشن