• news

بل پاس ہونے کا ڈر:تائیوان کا رکن پارلیمنٹ بل کا مسودہ لے کر فرار 

تائیوان (نوائے وقت رپورٹ) تائیوان کی پارلیمنٹ میں جمعے کے روز متنازع اصلاحات کے ایک بل پر تنازع کھڑا ہوگیا۔پارلیمنٹ کے فلور پر ہونے والے ہنگامے کے دوران ایک رکن پارلیمنٹ  بل کی منظوری روکنے کے لیے بل کا مسودہ ہی چھین کر فرار ہوگیا۔

ای پیپر-دی نیشن