• news

بھارت،ممبئی کالج میں مسلم طالبات کے  برقعہ  پہننے  پر پابندی

ممبئی (اے پی پی) نریندر مودی کی زیرقیادت بھارت میں ایک اور اسلام دشمن اقدام کے تحت ممبئی کے ایک کالج نے مسلمان طالبات کے برقعہ پہننے پر پابندی لگا کر نیا تنازعہ کھڑا کردیاہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مراٹھا کالج کے فیصلے سے مذہبی لباس اور آزادی اظہار  بارے  نئی بحث چھڑ گئی ہے، پابندی پر مسلم کمیونٹی میں شدید غم وغصہ پایاجاتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن