• news

 ایٹمی پروگرام کا سہرا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سرہے:بیگم بیلم حسنین

لاہور(لیڈی رپورٹر )پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما بیگم بیلم حسنین نے کہا ہے کہ ایٹمی پروگرام کا تمام سہرا شہید ذوالفقار علی بھٹو کے سر سجتا ہے انہوں نے ایٹمی بم بنا کر اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا اس پروجیکٹ پر دن رات کام کیا. 28 مئی کو یوم تکبیر پیپلز پارٹی کا کریڈٹ ہے کوئی اور اس کو ہائی جیک نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ 28 مئی کو یوم تکبیر ہم منائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن