وکلاء کو اسلحہ لائسنس اور بلیو پاسپورٹ جاری کیے جائیں:مدثر چودھری
لاہور (نیوز رپورٹر)سابق کوآرڈینیٹر پاکستان بار کونسل محمد مدثر چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو بنایا بھی ایک وکیل نے اور پاکستان کو ہمیشہ بچایا بھی وکلاء نے ہے۔ وکلاء کو ممنوعہ بور کا اسلحہ لائسنس دیا جائے اور بلیو پاسپورٹ جاری کیے جائیں۔