• news

جوز بٹلر کا پاکستان کیخلاف سیریز  کے کچھ میچز چھوڑنے کا امکان 

لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز کا کچھ حصہ چھوڑ سکتے ہیں۔بٹلر کو کسی بھی وقت بلایا جا سکتا ہے کیونکہ ان کی اہلیہ لوئیس کے ہاں اگلے چند دنوں میں بچے کی پیدائش ہو سکتی ہے۔انگلینڈ کے ہیڈ کوچ میتھیو میٹ خاندانی مسئلے کی وجہ سے تاحال سکواڈ میں شامل نہیں ہوئے۔ 

ای پیپر-دی نیشن