• news

اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیراعظم تعیناتی کے  خلاف درخواستوں پر فریقین کو نوٹسز جاری 

اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینیٹر اسحق ڈار کی بطور ڈپٹی وزیر اعظم تعیناتی کے خلاف دائر درخواستوں پر اٹارنی جنرل، وفاقی حکومت ، سیکریٹری کابینہ ڈویژن، وزیر اعظم اور اسحق ڈار کو نوٹسز جاری کر دیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے کیس کی سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن