شام کی خاتون اول میں خون کے کینسر کی تشخیص
دمشق (نوائے وقت رپورٹ) شام کی خاتون اول میں خون کے کیسز کی تشخیص ہوئی ہے۔ صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ طبی ماہرین نے خاتون اول آسما الاسد کو تمام مصروفیات روکنے کی ہدایات دی ہیں، خاتون اول کا علاج جاری ہے۔