• news

چیئرمین اسلامی نظر یا تی کونسل راغب نعیمی  نے عہدے کاچارج سنبھال لیا

لاہور( خصوصی نامہ نگار) علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے بطور چیئرمین اسلامی نظر یا تی کونسل اپنے عہدے کاچارج سنبھال لیا ہے۔ سیکرٹری  کونسل ڈاکٹر اکرام الحق، ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر انعام اللہ اورکونسل کیافسران نے نئے چیئرمین کو خوش آمدید کہا اور پھول پیش کیے۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی کو ان کے اختیارات اور کونسل کے امور کے متعلق بریفنگ دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن