• news

پولیس گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات، عمر چیمہ کی درخواست ضمانت پر 27 مئی کو دلائل طلب

لاہور (خبرنگار) انسداد ہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی کو راحت بیکری چوک میں پولیس کی گاڑیاں جلانے کے دو مقدمات میں سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کی درخواست ضمانت پر 27 مئی کو فریقین سے دلائل طلب کر لئے۔ عدالت نے آئندہ سماعت پراسیکیوشن سے مقدمات کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن