• news

 سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف  ہتک عزت کیس کی سماعت13جون تک  ملتوی 

اسلام آباد (آئی ا ین پی) سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت13جون تک  ملتوی ، طیبہ گل کی  جانب سے سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کیخلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج کی رخصت کے باعث بدھ کو   نہ ہوسکی ، عدالتی عملے نے طیبہ گل ہتک عزت کیس کی آئندہ سماعت 13جون تک ملتوی کردی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن