بلوچستان میں طلبہ کیلئے قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار
کوئٹہ(نیٹ نیوز) بلوچستان حکومت نے مسلمان طلبہ کیلیے سکولوں میں قرآن مجید کی تعلیم کو لازمی قرار دے دیا۔ کابینہ نے تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتری کیلیے وزیراعلیٰ نے جامع سفارشات مرتب کرنے کی ہدایت کی ہے۔