وفاقی مخصوص نشستوں کی معطلی: فاروق ایچ نائیک نے پیپلزپارٹی کی طرف سے سرپم کورٹ میں وکالت نامہ جمع کرا دیا
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حکومتی اتحاد کو دی گئی وفاقی مخصوص نشستوں کی معطلی کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی خدمات حاصل کر لیں۔ فاروق ایچ نائیک نے پیپلز پارٹی کی جانب سے وکالت نامہ سپریم کورٹ میں جمع کرا دیا۔