• news

فواد چوہدری کے خلاف رشوت وصول کرنے کے مقدمہ کی سماعت 29مئی تک ملتوی 

راولپنڈی (جنرل رپورٹر) اینٹی کرپشن راولپنڈی کی خصوصی عدالت کے جج علی نواز بھکر نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے کروڑوں روپے رشوت وصول کرنے کے مقدمہ میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف مقدمہ کی سماعت 29مئی تک ملتوی کر دی اور اینٹی کرپشن حکام کو ہدایت کی ہے کہ آئندہ تاریخ پر مکمل چالان عدالت میں پیش کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن