• news

معافی مانگنے پر ایف آئی اے کے 2 ڈائریکٹرز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم

لاہور (خبر نگار) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے ایف آئی اے کے دو ڈائریکٹرز کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔  غیر مشروط معافی مانگ لی۔

ای پیپر-دی نیشن