• news

سعودی عرب سے 92 پاکستانی نرسیں  ڈی پورٹ، جعلسازی میں ملوث ملزم  گرفتار

  اسلام آ باد (آئی این پی ) سعودی عرب سے پاکستانی نرسوں کو ڈی پورٹ کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے جعلسازی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔گرفتار افراد میں نجی پروموٹر کمپنی کا مالک غلام فرید اور بروکر ذوالفقار علی شامل ہے۔

ای پیپر-دی نیشن