• news

وزیراعظم کی بدھ مت کے پیروکاروں کو ویساک کے دن پر مبارکباد

 اسلام آباد (آئی  این پی )وزیراعظم شہباز شریف نے بدھ مت کے پیروکاروں کو ویساک کے دن پر مبارکباد دی ہے۔جاری تہنیتی پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ویساک پر دنیا بھر میں بدھ مت کے دوستوں کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، یہ دن سب کے لیے امن، خوشحالی اور ہم آہنگی لائے۔

ای پیپر-دی نیشن