سابق اہلیہ کی ہوم سیکرٹری کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پولیس رپورٹ کیلئے آخری مہلت
لاہور (خبر نگار) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک محمد آصف نے ہوم سیکرٹری پنجاب نورالامین مینگل کے خلاف سابق اہلیہ عنبرین سردار کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔