• news

ویڈیو لنک پیشی اور تمام مقدمات اکٹھے کرنے کیلئے فواد چودھری کی ہائیکورٹ میں درخواست 

لاہور (خبر نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے حفاظتی ضمانت میں توسیع اور تمام مقدمات کو یکجا کرنے کیلئے فواد چودھری کی درخواستیں دہشتگردی کیسوں کی سماعت کرنے والے دورکنی بنچ کے روبرو مقرر کرنے کیلئے رجسٹرار کو بھجوا دیں۔

ای پیپر-دی نیشن