پنجاب میں اضافی الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیلئے درخواست کی سماعت، 27 مئی تک ملتوی
لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار سلمان اکرم راجہ اور رائو عمر ہاشم خان کی اضافی الیکشن ٹربیونل بنانے کی درخواست پر سماعت 27 مئی تک ملتوی کر دی۔