• news

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نواز شریف کی  بریت کی درخواست پر سماعت28مئی  ملتوی 

اسلام آباد(آئی ا ین پی )اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزرائے اعظم نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور صدر مملکت آصف علی زرداری ، کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کی درخواست پر سماعت ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن