• news

اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سربرینیتسا نسل کشی قرار دیدیا

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) بوسنیا ہرزیگووینا میں سرب افواج کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام پر اقوام متحدہ نے 11 جولائی کو عالمی یوم سربرینیتسا نسل کشی قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں قرارداد کی منظوری دی گئی۔  قرارداد جرمنی اور روانڈا نے امریکا اور دیگر 17 ممالک کے ساتھ پیش کی۔ 

ای پیپر-دی نیشن