• news

نیپالی خاتون کوہ پیما نے کم وقت  میں چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ  سر کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لاہور(سپورٹس رپورٹر)نیپال کی خاتون کوہ پیما نے 14 گھنٹے 31 منٹ میں دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ کو سب سے کم وقت میں سر کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن