• news

بالاکوٹ میں ریچھ کا  حملہ، خاتون جاں بحق

مانسہرہ (نوائے وقت رپورٹ) بالاکوٹ کے علاقے جگن میں ریچھ نے حملہ کر کے خاتون کو ہلاک کر دیا۔ جاں بحق خاتون کے لواحقین نے محکمہ وائلڈ لاثف کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن