نارنگ منڈی میںڈرون نما طیارہ گرکر تباہ دکاندار خوف سے چھپ گئے‘تحقیقا ت شروع
نارنگ منڈی (نمائندہ نوائے وقت)سرحدی علاقے نارنگ کے مرکزی بازارمیں نامعلوم ڈرون نما طیارہ گرکر تباہ شہر میں ہلچل مچ گئی مقامی پولیس حساس ادارے موقع پر پہنچ گے طیارہ کہاں سے آیا کیا مقاصدتھے تحقیقات شروع کردیں ۔دکاندار خوف کے مارے ڈرکر چھپ گئے۔