• news

سعودی عرب سیاحتی شعبے میں تیز رفتار ترقی کرنے والے ممالک میں دوسرے نمبر پرآگیا

ریاض(اے پی پی)سعودی عرب سیاحتی شعبے میں تیز رفتار ترقی کرنے والے ممالک میں دوسرے نمبر پرآگیا۔ احمد الخطیب نے کہا کہ سعودی عرب میں عالمی سطح پر سیاحت کے فروغ کے لیے مختلف علاقوں میں مثالی ترقیاتی اقدامات کیے گئے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن