• news

حجر اسود کا خول تیار کرنے والی  کمپنی کے مالک انتقال کر گئے

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) خانہ کعبہ کے دروازے، حجر اسود کا خول تیار کرنے والی کمپنی کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے۔ قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی نے اظہار افسوس کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن