• news

 احسن اقبال ہتک عزت کیس؛     مرادسعید نے درخواست سیشن کورٹ میں دائر کر دی 

  اسلام آباد(آئی این پی ) پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے مسلم لیگ ن کے رہنماء احسن اقبال کی جانب سے ہتک عزت کیس میں گزشتہ سماعتیں کالعدم قرار دینے کی درخواست دائر کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں لیگی رہنما احسن اقبال کی جانب سے ہتکِ عزت کیس میں پی ٹی آئی رہنما مرادسعید نے درخواست دائر کردی۔

ای پیپر-دی نیشن