• news

امریکہ،راشن خریدنے گئے  ٹرک ڈرائیور کی لاکھوں ڈالر کی لاٹری نکل آئی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والے ٹرک ڈرائیو نے لاٹری کے ٹکٹ کو دیکھ کر اپنی قیمست آزمانے کا فیصلہ کیا۔شاپنگ مکمل کرنے کے بعد رسل گومز نے پارکنگ میں پہنچ کر جیسے ہی اپنے لاٹری ٹکٹ کو اسکریچ کیا تو اس کی آنکھیں 5 لاکھ ڈالر کی رقم دیکھ کر پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن