• news

 سردار تنویر الیاس کی مقدمات تفصیلات  فراہمی کی درخواست، فریقین کو نوٹس 

اسلام آباد( نمائندہ نوائے وقت)اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست میں فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن