الیکشن کمیشن 30 مئی کو پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پر سماعت کریگا
اسلام آباد(وقائع نگار)الیکشن کمیشن 30 مئی کو پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کے معاملے پر سماعت کریگا۔الیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان اور سیکریٹری اطلاعات روف حسن کونوٹس جاری کر دیا ہے۔