• news

پوسٹ گریجوایشن کورس میں غیر قانونی داخلہ‘گنگارام ہسپتال کا ڈاکٹر معطل

  لاہور (آئی این پی ) پنجاب حکومت نے ینگ ڈاکٹرز ایسوسی پنجاب کے صدرکومعطل کردیا۔  گنگارام ہسپتال میں تعینات شعیب نیازی کو محکمہ صحت رپورٹ کرنے کا حکم دیدیا ۔محکمہ صحت پنجاب کیمطابق شعیب نیازی کاپوسٹ گریجوایشن کورس میں غیر قانونی داخلہ ثابت ہوا،فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی انتظامیہ نے تعیناتی رولز کے برعکس کی شعیب خان نیازی کی ٹریننگ مکمل نہیں ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن