• news

پبلک ٹوائلٹس کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست پنجاب حکومت اور دیگر فریقوں کو نوٹس 

لاہور(خبرنگار) ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے پنجاب میں پبلک مقامات پر ٹوائلٹس نہ بنانے کیخلاف درخواست پر حکومت پنجاب و دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے،عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مفاد عامہ کا اہم ایشو ہے ،جوڈیشل ایکٹوازم پینل نے  موقف اپنایا کہ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں پبلک ٹوائلٹس نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن