• news

عازمین حج 60 ہزار ریال سے زائد رقم  کا اندراج کرائیں، سعودی وزارت حج 

ریاض (اے پی پی)سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے مختلف ممالک سے آنے والے عازمین کو یاددہانی کرائی ہے کہ قانون کے مطابق مملکت آتے وقت اگر ان کے پاس 60 ہزار ریال یا اس کے مساوی اضافی رقم یا قیمتی زیورات وغیرہ ہوں تو ان کے بارے میں کسٹم میں اندراج کرائیں۔

ای پیپر-دی نیشن