• news

چارسدہ میں بھی کانگو وائرس کا  ایک مریض جاں بحق

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ملک میں کانگو وائرس کا ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا۔ کانگو کیس 14 مئی کو چارسدہ کے علاقے  پڑانگ سے رپورٹ ہوا تھا جہاں سے مریض کو پشاور کے خیبر ٹیچنگ لایا گیا جہاں وہ  19 مئی کو پشاور میں انتقال کر گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن