• news

یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی  سروسز ہسپتال سے جیل منتقل

 لاہور (آئی این پی ) یاسمین راشد کی حالت سنبھل گئی سروسز ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کو اینٹی بائیوٹک کورس مکمل ہونے پر ڈسچارج کرکے جیل منتقل کیا گیا۔ ڈاکٹر یاسمین کو معدے اور ڈی ہائیڈریشن کے مسائل تھے۔

ای پیپر-دی نیشن