• news

15 کی کال پر کاروائی ،شہریوں کو ہراساں ، مسیحی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کے ملزم گرفتار 

لاہور(نامہ نگار)مغلپورہ نے 15 کی کال پر کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ کے زور پر شہریوں کو ہراساں اور مسیحی عبادت گاہ میں توڑ پھوڑ کرنیوالے ملزم گرفتار کر لئے ہیں۔ گرفتار ملزمان میں آکاش مسیح ، شہزاد مسیح ، روحیل سیموئل ، زہیب سیموئل، بلا شوکت اور سلمون مسیح شامل  ہیں۔ ملزمان اسلحہ کے زور پر مسیحی عبادتگاہ میں عوام الناس کو حراساں کر رہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن