• news

فیروزوالہ:  تجاوزات کرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن

 فیروزوالہ( نامہ نگار)ا یڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کی سربراہی میں تحصیل فیروز والا کے علاقے سگیاں روڈ پھول منڈی چوک میں ناجائز قابضین کیخلاف گرینڈ آپریشن کے دوران 180 دکانوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے جگہ کو کلیئر کروادیا گیا۔ سرکاری زمینوں پر ناجائز قبضہ کرنیوالے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ سرکاری زمینوں کا چپہ چپہ واگزار کروایا جائے گی۔ 

ای پیپر-دی نیشن