• news

محمد جاوید بدر کی 2ماہ کی رخصت منظور  جاوید اقبال شیخ کوچیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی کا اضافی چارج دیدیا گیا

لاہور(کامرس رپورٹر )پنجاب حکومت نے پنجاب ریونیو اتھارٹی کے چیئرمین محمد جاوید بدر کی 2ماہ کی رخصت منظور کر لی ہے جو 22اپریل 2024 سے قابل عمل ہو گی۔انکی جگہ پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ممبر پالیسی اینڈ لیگل جاوید اقبال شیخ کوچیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی کا اضافی چارج دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن