• news

جسٹس بابر ستار کیخلاف سوشل میڈیا مہم، توہین عدالت کیس6 جون کو سماعت کیلئے مقرر

  اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کے خلاف سوشل میڈیا مہم پر توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔  جسٹس بابر ستار کی فیملی کا ڈیٹا لیک کرنے پر جاری توہین عدالت کیس میں اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے توہین عدالت کیس 6 جون کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن