• news

سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور 

اسلام آباد( نمائندہ نوائے وقت)جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ کی عدالت نے ڈپلومیٹک پاسپورٹ استعمال کرنے کے کیس میں گرفتارسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن