• news

امریکہ ، ممتاز پاکستانی پروفیسر  ڈاکٹر محمد حق انتقال کرگئے

واشنگٹن(این این آئی)کلینکل میڈیسن کے شعبے کی ممتاز شخصیت کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز آف پاکستان کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر محمد حق نواز 24 مئی 2024 کو ڈیلس میں انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر محمد حق نواز 14 مارچ 1947 کو پیدا ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن