• news

لاہور ہائیکورٹ کا احتساب عدالت  نمبر 2 میں جج تعینات نہ کرنے کا نوٹس 

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے احتساب عدالت نمبر دو لاہور میں جج تعینات نہ کرنے کا نوٹس لے لیا۔ جسٹس فاروق حیدر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے معاملے کا نوٹس لیا۔ دو رکنی بنچ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل سے جج تعیناتی بارے رپورٹ طلب کرلی۔

ای پیپر-دی نیشن