• news

لیسکو کی کھاریانوالہ اور بھکھی میں بجلی چوروں کے خلاف کارروائی‘ 20 پکڑے گئے

بھکھی (نمائندہ نوائے وقت) لیسکو سرکل ٹاسک فورس نے کھاریانوالہ سب ڈویژن کے علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے 20 عاری بجلی چور پکڑ لئے۔ بلڑ کے گاؤں بھٹل سمیت دیگر دیہات میں رات گئے چھاپے مار کر ڈائریکٹ سپلائی چلانے و الے صارفین کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ای پیپر-دی نیشن